

تازہ ترین / عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے۔ آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔ ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے۔

آپ کے ناخن آپ کو خبردار کر رہے ہیں
:سفید دھبے
زنک کی کمی
:پیلے ناخن
فنگل انفیکشن
:چمچے کی شکل کے
آئرن کی کمی انیمیا
:عمودی لکیریں
B12 کی کمی
:افقی لکیریں
بیماری یا غذائی قلت
:نیلے/جامنی ناخن
دل/پھیپھڑوں کا مسئلہ
:سیاہ لکیر
میلانوما کی وارننگ
:ناخن (clubbed) کلبڈ
پھیپھڑوں/دل کی بیماری
Forget all the shows you’ve watched until today… 😊 The performance by the students of Seyda Molla Bahri Imam Hatip Middle School in Elazığ, Turkiye, themed “Welcome to the Sultan of the 11 Months, Ramadan,” has become a trending topic on social media. The show featured images of the Kaaba, Masjid al-Nabawi, and the phrase “Lafza-i Celal.”